رانا افضل حسین پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔

رانا افضل حسین
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 2 جولا‎ئی 1947ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 27 ستمبر 2019ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔131 (NA-131 (Sheikhupura-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

وفات ترمیم

اُن کا انتقال 27 ستمبر 2019 کو فیصل آباد میں ہوا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. سینئر رہنما ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر رانا افضل انتقال کر گئے