رانا زاہد حسین
رانا زاہد حسین پاکستانی سیاست دان ۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ 30 اگست 2022ء کو وفات پائی ،
رانا زاہد حسین | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اکتوبر 1954ء (70 سال) ساہیوال |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
ترمیمانھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔166 (NA-166 (Pakpattan-III))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
وفات
ترمیموہ علالت کے باعث لاہور میں زیر علاج تھے اور 30 اگست 2022ء کو انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ فٹ بال گراؤنڈ عارف والا میں ادا کی گئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018