رانا عاطف ایک پاکستانی سیاست دان اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

رانا عاطف
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

رانا عاطف نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-101 (فیصل آباد-7) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 136,778 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں عرفان احمد نے 20,890 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-101 - Faisalabad 7"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024