رانی جوس جو عام طور پر "رانی" کے نام سے مشہور ہے، مشروبات کا ایک برانڈ ہے جو مشرق وسطٰی کی اوجان انڈسٹریز کا تیار کردہ برینڈ ہے۔ رانی مشرق وسطٰی کے مشہور مشروبات میں سے ایک ہے۔

تخلیق

ترمیم

1982ء میں اوجان انڈسٹریز نے رانی جوس متعارف کرایا جو مشرق وسطٰی میں کامیاب رہا۔ چنانچہ اب رانی بہت سے ملکوں مثلاً متحدہ عرب امارات، مصر، سعودی عرب، الجزائر، پاکستان، سری لنکا وغیرہ میں دستیاب ہے۔

تیاری

ترمیم

رانی 1983ء سے 2012ء تک "عوجان انڈسٹریز" کا ایک برانڈ تھا۔ 2012ء ميں  کو کوکا کولا کمپنی نے عوجان سے معاہدہ کیا جس کے نتیجے میں عوجان کوکا کولا بیوریجز کمپنی بنائی گئی۔ رانی یونیلیور برانڈ کا بھی ایک حصہ ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم