راولپنڈی آرٹس کونسل (آر اے سی) ایک آرٹ گیلری اور آرٹ ادارہ ہے جو اسٹیڈیم روڈ، راولپنڈی میں واقع ہے۔ یہ ادارہ 1975ء میں حکومت پنجاب نے قائم کیا تھا۔ اس سے ملک کی ثقافت اور ورثے کو فروغ ملتا ہے، کونسل میں مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ راولپنڈی آرٹس کونسل شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی سے ملحق ہے۔

حوالہ جات

ترمیم