راول ایکسپریس
راول ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔
راول ایکسپریس Rawal Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | لاہور جنکشن |
اسٹاپ | 2 |
اختتام | راولپنڈی |
فاصلہ | 290 کلومیٹر (180 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 105 اپ (لاہور -> راولپنڈی), 106 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
راول ایکسپریس ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 4 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔