راپھک راصف جمادین (12 اپریل 1948 - 27 جولائی 2023ء) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1972ء سے 1979ء تک بارہ ٹیسٹ کھیلے ۔ انھوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں مجموعی طور پر 84 رنز بنائے جس میں ایک اننگز میں 56 رنز بھی شامل تھے۔ [1]

راپھک جمادین
ذاتی معلومات
پیدائش12 اپریل 1948(1948-04-12)
ہارمنی ہال، گیسپاریلو، ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
وفات27 جولائی 2023(2023-70-27) (عمر  75 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 145)20 اپریل 1972  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ2 فروری 1979  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 12 99
رنز بنائے 84 604
بیٹنگ اوسط 21.00 8.50
100s/50s 0/1 0/2
ٹاپ اسکور 56 56
گیندیں کرائیں 3,140 24,724
وکٹ 29 347
بولنگ اوسط 39.34 27.91
اننگز میں 5 وکٹ 0 16
میچ میں 10 وکٹ 0 3
بہترین بولنگ 4/72 6/30
کیچ/سٹمپ 4/– 45/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 اکتوبر 2022

راپھک جمادین کا انتقال 27 جولائی 2023ء کو 75 سال 106 دن کی عمر میں ہوا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "How many bowlers have taken four wickets in five balls in an ODI?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020 
  2. https://www.espncricinfo.com/story/former-west-indies-spinner-raphick-jumadeen-dies-at-the-age-of-75-1389632