راچیل ہیہوفلنٹ ٹرافی
راچیل ہیہو فلنٹ ٹرافی ایک انگلش خواتین کا کرکٹ مقامی مقابلہ ہے، جس کا نام انگلینڈ کی سابق کپتان راچیل فلنٹ(Rachael Heyhoe Flint) کے نام پر رکھا گیا ہے، جو 2017ء میں انتقال کر گئی تھیں [1] ٹورنامنٹ کا پہلا ایڈیشن اگست اور ستمبر 2020ء کے دوران ہوا، فائنل میں سدرن وائپرز نے ناردرن ڈائمنڈز کو شکست دی۔ [2] ابتدائی طور پر یک طرفہ ٹورنامنٹ کے طور پر شروع کیا گیا، فروری 2021ء میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ECB) نے اعلان کیا کہ وہ 2021ء کے سیزن میں شارلٹ ایڈورڈز کپ کے ساتھ ساتھ انگلینڈ میں خواتین کے مقامی ڈھانچے کے مستقل حصے کے طور پر واپس آئے گا۔
![]() | |
ممالک | ![]() ![]() |
---|---|
منتطم | ECB |
فارمیٹ | 50 اوور کی کرکٹ |
پہلی بار | 2020 راچیل ہیہو فلنٹ ٹرافی 2020 |
تازہ ترین | 2022 راچیل ہیہو فلنٹ ٹرافی 2022 |
فارمیٹ | گروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ |
ٹیموں کی تعداد | 8 |
موجودہ فاتح | شمالی ڈائمنڈز (پہلا ٹائیٹل) |
زیادہ کامیاب | سدرن وائپرز (2 ٹائیٹل) |
ٹی وی | Sky Sports |
![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECB names new women's domestic competition after Rachael Heyhoe Flint"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-13
- ↑ "Charlotte Taylor spins Southern Vipers to victory on back of Georgia Adams' 80"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-20