راکیش کمار(کرکٹر)
راکیش کمار (پیدائش 3 جنوری 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 4 فروری 2020ء کو اروناچل پردیش کے لیے 2019–20 رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2] میچ میں، اس نے اور راہول دلال نے بہار کے خلاف 7ویں وکٹ کے لیے 74 رنز کی شراکت کی۔ [3] یہ اول درجہ کرکٹ میں 50سے زیادہ کی شراکت کا پانچواں واقعہ تھا جس میں ایک بلے باز نے تمام رنز بنائے۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 11 جنوری 2021 ءکو اروناچل پردیش کے لیے 2020-21ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [5] اس نے 21 فروری 2021ء کو 2020-21ء وجے ہزارے ٹرافی میں اروناچل پردیش کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 3 جنوری 1992 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں بازو کا آف بریک بولر |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2020 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rakesh Kumar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-04
- ↑ "Plate Group, Ranji Trophy at Patna, Feb 4-7 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-04
- ↑ "Arunachal Pradesh vs. Bihar"۔ BBCI۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-28
- ↑ "Stats: Rahul Dalal scores all the 74 runs during his partnership with Rakesh Kumar in Ranji Trophy"۔ CricTracker۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-28
- ↑ "Plate Group, Chennai, Jan 11 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-11
- ↑ "Plate Group, Chennai, Feb 21 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-21