راکی ڈی میلو (پیدائش: 26 اکتوبر 1961ء) ایک ہندوستانی نژاد کینیا کرکٹ امپائر ہیں۔ اس نے 2001ء میں ایک ون ڈے اور 2007ء اور 2010ء کے درمیان 3 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے۔ [1]

راکی ڈی میلو
ذاتی معلومات
پیدائش (1961-10-26) 26 اکتوبر 1961 (عمر 63 برس)
ممبئی، بھارت
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر1 (2001)
ٹی 20 امپائر8 (2007–2022)
ماخذ: کرک انفو، 28 اگست 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rockie D'Mello"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18