راگاما کرکٹ کلب
راگاما کرکٹ کلب ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو راگاما ، سری لنکا میں واقع ہے۔ ان کا ہوم گراؤنڈ فری ٹریڈ زون سپورٹس کمپلیکس ہے۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | جنیتھ لیاناگے |
معلومات ٹیم | |
رنگ | گہرا نیلا[1] |
تاریخ | |
پریمیئر ٹرافی جیتے | none |
پریمیئر لمیٹڈ اوورز ٹورنامنٹ جیتے | none |
ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ جیتے | 1 (2006–07) |
راگاما کرکٹ کلب 1989ء میں قائم ہوا۔ اس نے 2001ء میں فرسٹ کلاس کا درجہ حاصل کیا۔ [2]
2018ء کے آغاز میں راگاما نے 165 فرسٹ کلاس میچ کھیلے تھے جن میں 43 جیتے، 34 ہارے اور 88 ڈرا ہوئے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Domestic Clubs#Ragama Cricket Club"۔ Srilankacricket.lk۔ Sri Lanka Cricket۔ 07 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2017
- ↑ "About us"۔ Ragama Cricket Club۔ 27 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2018
- ↑ "Playing Record (2001-2017/18)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2018