راہول چوپڑا (پیدائش: 7 نومبر 1994ء) ایک اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ بنیادی طور پر وکٹ کیپر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتے ہیں۔

راہول چوپڑا
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-11-07) 7 نومبر 1994 (عمر 30 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 108)28 فروری 2024  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ3 مارچ 2024  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
واحد ٹی20(کیپ 74)11 مارچ 2024  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2024دبئی کیپٹلز
2023جوہانسبرگ بفالوز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 فروری 2024

بین الاقوامی کیریئر

ترمیم

فروری 2024ء میں راہول چوپڑا کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے لیے متحدہ عرب امارات کے قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] انہوں نے 28 فروری 2024ء کو کینیڈا کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) ڈیبیو کیا۔ [3]

فرنچائز کیریئر

ترمیم

انہوں نے 20 جنوری 2024ء کو 2024ء انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں ایم آئی امارات کے خلاف دبئی کیپیٹلز کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rahul Chopra Profile - Cricket Player U.A.E. | Stats, Records, Video"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2024 
  2. "UAE SQUAD FOR ICC CRICKET WORLD CUP LEAGUE 2 TRI-SERIES (UAE-SCOTLAND-CANADA) ANNOUNCED"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2024 
  3. "ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2024 
  4. "2nd Match (D/N), Dubai (DSC), January 20, 2024, International League T20"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2024