راہو آباد

پاڪستان ۾ انساني آبادي

راہو آباد ( (سندھی: راھو آباد)‏ ) ( اردو: راہو آباد ) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ کی تحصیل سامارو کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ شہر سامارو سے سات کلومیٹر شمال کی طرف واقعے ہے۔ راہو آباد زرعی مصنوعات جیسا کہ گندم ، کپاس، گنا، مرچی وغیرہ کا مرکز ہے۔ اس شہر کا بنیاد مرحوم حاجی علی محمد راہو نے سنہ 1976ع مین رکہا تھا.


Rahoo Abad
قصبہ
راھو آباد
متناسقات: 25°20′59″N 69°23′22″E / 25.349825°N 69.3893214°E / 25.349825; 69.3893214
ملک پاکستان
ضلععمر کوٹ
تحصیلسامارو
یونین کونسلصالح بھنبھور اسٹیشن
بلند ترین  مقام13 میل (43 فٹ)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)