راہیں (پی ٹی وی ڈراما)

راہیں ایک پاکستانی ڈراما ہے۔ یہ ڈراما 1999ء میں پی ٹی وی لاہور سینٹر سے نشر کیا گیا. یہ گاؤں کی کہانی ہے۔ اس میں دیہاتیوں کی مشکلات، خوشیاں اور خ

راہیں ایک پاکستانی ڈراما ہے۔ یہ محمد منشا یاد کے پنجابی ناول ٹانواں ٹانواں تارا سے ماخوذ ہے۔ یہ ڈراما 1999ء میں پی ٹی وی لاہور سینٹر سے نشر کیا گیا۔ یہ گاؤں کی کہانی ہے۔ اس میں دیہاتیوں کی مشکلات، خوشیاں اور خاندانوں کی دشمنیوں کو بہت حقیقت پسندانہ انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔

کاسٹ ترمیم