راہ غم
راہ غم یا راہ درد یا ویا دولوروسا (Via Dolorosa) (لاطینی،"Way of Grief"، "Way of Sorrows"، "Way of Suffering" or simply "Painful Way") (عربی: طريق الآلام) قدیم یروشلم میں دو حصوں میں منقسم ایک گلی ہے، جہاں یسوع مسیح قید خانے سے اپنی صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے مقام مصلوبیت پر آئے۔ راستے کی لمبائی تقریباً 600 میٹر (2،000 فٹ) ہے۔ مقام مصلوبیت پر اب کلیسائے مقبرہ مقدس قائم ہے۔ موجودہ راستے پر نو قیام صلیب نشان زدہ ہیں۔ قیام صلیب سے مراد وہ مقامات ہیں جہاں یسوع مسیح صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے رکے یا گرے۔ پندرہویں صدی کے آواخر سے قیاموں کی تعداد چودہ ہے، جس میں نو راہ غم پر جبکہ پانچ کلیسائے مقبرہ مقدس کے اندر ہیں۔[1]
پہلا قیام
ترمیم-
پہلا قیام
-
پہلا قیام
دوسرا قیام
ترمیم-
دوسرا قیام
-
دوسرا قیام
تیسرا قیام
ترمیم-
تیسرا قیام
-
تیسرا قیام
چوتھا قیام
ترمیم-
چوتھا قیام
-
چوتھا قیام
پانچواں قیام
ترمیم-
پانچواں قیام
-
پانچواں قیام
چھٹا قیام
ترمیم-
چھٹا قیام
-
چھٹا قیام
ساتواں قیام
ترمیم-
ساتواں قیام
-
ساتواں قیام
آٹھواں قیام
ترمیم-
آٹھواں قیام
-
آٹھواں قیام
نواں قیام
ترمیم-
نواں قیام
-
نواں قیام
کلیسائے مقبرہ مقدس
ترمیم-
کلیسائے مقبرہ مقدس
-
کلیسائے مقبرہ مقدس
-
کلیسائے مقبرہ مقدس
-
کلیسائے مقبرہ مقدس
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jerome Murphy-O'Connor, The Holy Land, (2008)، page 37