ربیع الحق
ربیع الحق (پیدائش: 1 جنوری 1983ء) متحدہ عرب امارات میں مقیم بنگلہ دیشی نژاد بین الاقوامی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ چٹاگانگ ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے اور 2005ء میں متحدہ عرب امارات ہجرت کر گئے۔ [2] وہ 14 فروری 2016ء کو آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کھڑے ہوئے۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | چٹاگانگ، بنگلہ دیش | 1 جنوری 1983
امپائرنگ معلومات | |
ٹی 20 امپائر | 1 (2016) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 فروری 2016ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rabiul Hoque"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016
- ↑ Amith Passela (24 February 2016). "UAE umpire Rabiul Hoque has come a long way since Bangladesh days" – The National. Retrieved 25 February 2016.
- ↑ "Ireland tour of United Arab Emirates, 1st T20I: United Arab Emirates v Ireland at Abu Dhabi, Feb 14, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016