رتھ لیوس ایک پاکستانی نن تھیں جو 50 سال سے زائد عرصے تک معذور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے کام کرتی رئیں اور بانی سماجی ادارہ دارالسکون قائم کیا۔

رتھ لیوس
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جولا‎ئی 2020ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ راہبہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ستارۂ امتیاز   (2020)
حکیم محمد سعید اعزاز (2018)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

سسٹر رتھ لیوس 2 مئی 1946ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، [2]

سماجی خدمات

ترمیم

دارالسکون میں 50 سال خدمات انجام دیں، کراچی میں ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے ادارے دارالسکون کی انچارج تھیں۔ دارالاسکون انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سسٹر رتھ لیوس دارالسکون کی بانیان میں سے تھیں، [3]

وفات

ترمیم

انتظامیہ دارالاسکون نے انکشاف کیا کہ دارالاسکون میں 21 بچے بھی کورونا سے متاثر تھے، سسٹر رتھ لیوس ان بچوں کی دیکھ بھال کے دوران میں کورونا سے متاثر ہوئیں، کورونا سے متاثر تمام بچوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔۔ رتھ لیوس میں 8 جولائی 2020ء کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ان کا 20 جولائی 2020ء کی رات انتقال ہوا اور مرحومہ کی آخری رسومات دوپہر 2 بجے خداداد کالونی کے کرائسٹ دی کنگ چرچ میں ادا ہوئیں، [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.pakistantoday.com.pk/2020/07/21/darul-sukoon-incharge-sister-ruth-lewis-dies-of-coronavirus/
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2020-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-21
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2020-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-27
  4. https://urdu.geo.tv/amp/227131