رحیلہ بن ثعلبہ
رحیلہ بن ثعلبہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے حلیف انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب رحيلة بن ثعلبة بن خالد بن ثعلبة بن عامر بن بياضة بن عامر بن زريق بن عبد حارثة بن مالك بن غضب بن جشم بن الخزرج الخزرجي البياضي ہے بدر میں شریک تھے ان کے نام میں کافی اختلاف ہے ابن اسحاق نے رجیلہ اور رحیلہ لکھا۔ [1]
رحیلہ بن ثعلبہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد3صفحہ 762 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور