رخسانہ پروین خان (پیدائش 4 جنوری 1981) ایک پاکستانی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ 1997ء کے عالمی کپ میں پاکستان کے لیے 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ [1] انیوں نے 10 دسمبر 1997ء کو ڈنمارک کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا [2] جنوبی افریقہ کے خلاف، اس نے آٹھ اوور کرائے اور 43 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں، جو ان کی واحد خواتین ایک روزہ بین الاقوامی وکٹیں تھیں۔ [3] [4]

رخسانہ پروین خان
شخصی معلومات
پیدائش سنہ 1961ء (عمر 62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ruksana Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2021 
  2. "4th Match, Mysore, Dec 10 1997, Hero Honda Women's World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021 
  3. "20th Match, Vadodara, Dec 16 1997, Hero Honda Women's World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2022 
  4. "Player Profile: Ruksana Khan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2022