رخیلہ بن ثعلبہ
رخیلہ بن ثعلبہ بن خالد بن ثعلبہ خزرجی انصاری جو انصار کے قبیلہ خزرج سے تعلق رکھتے تھے ۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک تھے ۔[1]
صحابی | |
---|---|
رُخَيلة بن ثعلبة الأنصاري | |
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
نسب | رخیلہ بن ثعلبہ بن خالد بن ثعلبہ بن عامر بن بیاضہ بن عامر بن زریق |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
نسب
ترمیموہ رخیلہ بن ثعلبہ بن خالد بن ثعلبہ بن عامر بن بیاضہ بن عامر بن زریق بن عبد حارثہ بن مالک بن غدب بن جشم بن خزرج بیاضی خزرجی انصاری ہیں۔[2]