رزاق خان بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار۔ جنھوں نے مہرہ، راجا ہندوستانی، عشق، ہیرا پھیری، 'ہیلو برادر'، 'جورو کا غلام', ٰبادشاہ' 'کیا کول ہیں ہم اور بھاگم بھاگ جیسی فلموں میں کام کیا۔ اداکار رزاق خان نے بولی وڈ میں اپنے سفر کا آغاز 1993ء کی فلم ٰروپ کی رانی جوروں کا راجا' سے کیا تھا جس کے بعد وہ اپنے کیرئیر میں 90 سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہوئے۔ یکم جون 2016ء کو ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

رزاق خان
रज़्ज़ाक खान

معلومات شخصیت
پیدائش 1951
بھارت
وفات 1 جون 2016(2016-06-01) (عمر 65)[1][2]
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
وجہ وفات دورۂ قلب [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
دور فعالیت 1993–2016
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bollywood mourns famous actor and comedian Razzak Khan's demise"۔ 1 June 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2016 
  2. "Bollywood comedian Razak Khan dies of cardiac arrest"۔ 1 June 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2016 
  3. http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news/Actor-Razak-Khan-passes-away-due-to-cardiac-arrest/articleshow/52535093.cms