رزمک
شمالی وزیرستان میں واقع ایک شہر جسے تحصیل کا درجہ حاصل ہے، یہاں کی مشہور چیز کیڈٹ کالج رزمک ہے، یہاں کا بازار اہم تجارتی مرکز ہے، یہ وادی علاقہ میں خوبصورت نظاروں سے بھرپور ہے، یہاں کی آبادی 17629 نفوس پر مشتمل ہے،