کیڈٹ کالج رزمک پاکستان فوج کے زیر انتظام ایک درسگاہ ہے۔ وادی رزمک میں واقع یہ درسگاہ شمالی وزیرستان، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں واقع ہے۔

کیڈٹ کالج رزمک (سی سی آر)
مقام
رزمک، شمالی وزیرستان ایجنسی،
قبائلی علاقہ جات (فاٹا)،
پاکستان

معلومات
قسمMilitary High School
مقصدUnity، Faith، Discipline
قائم1978
علاقہ154 acre (0.62 کلومیٹر2)
رنگنیلا
نام آبادیرزمینس
ہاؤسس6

تاریخ ترمیم

اس درسگاہ کی سنگ بنیاد سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔

سہولیات ترمیم

کیڈٹ کالج رزمک 154 ایکڑ رقبہ پر مشتمل ہے۔ یہاں واقع عمارات میں خوبصورت مسجد، دو منزلہ درس و تدریس کی عمارت، آڈیٹوریم، چھ ہاسٹل، میس، انتظامی معاملات کا مرکز اور ایک سائنسی حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف کھیلوں کے لیے بنائی گئی عمارات و میدان جیسے سکواش، فٹ بال، ہاکی،کرکٹ، باسکٹ بال، والی بال اور ٹینس کے لیے بنائے گئے ہیں۔ اس درسگاہ میں تدریسی و انتظامی سٹاف کے لیے علاحدہ رہائش کی سہولت بھی موجود ہے۔

فہرست سربراہان ترمیم

  • چوہدری اصغر علی
  • جیفری لینگ لینڈز
  • جان گل خٹک
  • میکال سی۔ کاوتھرون
  • بریگیڈیئر بشیر حسین (ریٹائرڈ)
  • خان محمد خلیل
  • جاوید اقبال پراچہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم