ضلع شمالی وزیرستان
(شمالی وزیرستان سے رجوع مکرر)
شمالی وزیرستان خیبر پختونخوا کا ضلع ہے۔ جو بنوں کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کا صدرمقام میران شاہ ہے .
ضلع | |
![]() قبائلی علاقہ جات | |
ملک | پاکستان |
قیام | 1910 |
ہیڈکوارٹر | میران شاہ |
حکومت | |
• پولیٹیکل ایجنٹ | محمد یحیی |
رقبہ | |
• کل | 4,707 کلومیٹر2 (1,817 میل مربع) |
آبادی (1998) | |
• کل | 361,246 |
• کثافت | 77/کلومیٹر2 (200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
اہم زبان (زبانیں) | پشتو, انگریزی |