رسالپور ضلع نوشہرہ صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کاایک مشہور شہر ہے۔ جو مردان ،نوشہرہ روڈ پر واقع ہے۔ یہ باب خیبر سے 70 کلومیٹر پشاور سے 45 کلومیٹر اور مردان سے 19کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس میں پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اور پاک فوج کی چھاؤنی اور ملٹری کالج آف انجنئیرنگ ہے

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ رسالپور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
رسالپور
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ نوشہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°00′18″N 71°59′56″E / 34.0049°N 71.9989°E / 34.0049; 71.9989   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 309 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 36653 (مردم شماری ) (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1448637  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map