رستم بھٹی
رستم بھٹی (پیدائش: 18 فروری 1990ء لاہور، پنجاب ، پاکستان) ایک پاکستانی نژاد کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں جو کینیڈا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کر چکے ہیں۔ [1] بھٹی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کوالیفائرز کے دوران 175 رنز بنائے، جس میں ایک نصف سنچری بھی شامل تھی اور آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں کینیڈا کی جانب سے کھیلتے ہوئے اول درجہ کرکٹ کا تجربہ حاصل کیا ہے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | لاہور، پاکستان | 18 فروری 1990
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
واحد ایک روزہ (کیپ 76) | 9 اگست 2011 بمقابلہ افغانستان |
پہلا ٹی20 (کیپ 29) | 13 مارچ 2012 بمقابلہ نیدرلینڈز |
آخری ٹی20 | 23 نومبر 2012 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 اپریل 2020 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rustam Bhatti"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2020