زبان کو تحریر میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ترکیب کو رسم الخط کہتے ہیں۔ اُردو کے رسم الخط کا نام نستعلیق ہے۔