رسم دنیا پاکستان کا ایک رومانی خاندانی ڈراما ہے جسے اے آر وائی ڈیجیٹل پر دکھایا جا رہا ہے۔ اسے عبد اللہ سیجا نے تیار کیا ہے۔ یہ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کا پیش کردہ ڈراما ہے۔ اس کی ہدایت رومی انشا نے کی ہے۔ اس کے اداکار ارمینہ خان اور سمیع خان ہیں۔ اس ڈرامے کو پہلے 2017ء میں دکھایا گیا تھا۔[1][2]

رسم دنیا
نوعیترومانی خاندانی ڈراما
تحریرعمران نذیر
ہدایاترومی انشا
نمایاں اداکارارمینہ خان
بلال عباس
جاوید شیخ
سمیع خان
ثمینہ پیرزادہ
اقساط10واں ایپی سوڈ
تیاری
فلم سازعبد اللہ سیجا
پروڈکشن ادارہآئی ڈریم انٹرٹینمنٹ
تقسیم کاراے آر وائی ڈیجیٹل
نشریات
چینلاے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک

اداکار

ترمیم

رسم دنیا کا پرانا نغمہ جسے عظمت علی نے گایا۔ رسم دنیا کا جدید نغمہ رسم دنیا (ہماری ادھوری کہانی) جسے امیکا شیل نے گایا۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "rasm e duniya television serial show biography and cast"۔ pakistani.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-01
  2. "tv serial soundtracks ali azmat kills it with rasm-e-dunya OST"۔ www.thenews.com.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-21
  3. "armeena rana khan her next television project signed"۔ dailytimes.com.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-17
  4. "I'm excited to work with Javed Sheikh and Samina Peerzada"۔ images.com.news۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-23
  5. MusicPlus، Rasm e duniya OST | Title Song By Amika Shail for female version، اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-08

سانچہ:ARY Digital Programs