رشاد علیمی
رشاد محمد علیمی ( عربی: رشاد محمد العليمي ; پیدائش 15 جنوری 1954ء) ایک یمنی سیاست دان ہے جو فی الحال 7 اپریل 2022ء سے صدارتی لیڈرشپ کونسل کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1]
رشاد علیمی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: رشاد محمد العليمي) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر یمن | |||||||
آغاز منصب 7 اپریل 2022 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 جنوری 1954ء (70 سال) تعز |
||||||
شہریت | یمن | ||||||
جماعت | جنرل پیپلز کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ صنعا | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | یمنی خانہ جنگی (2015–تاحال) | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Who is the new President of the Presidential Council in Yemen?"۔ Middle East 24 News English (بزبان انگریزی)۔ 7 April 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2022