راشد اکبر خان نوانی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں اور NA-74 (بھکر-II) سے 13ویں قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ 2008 میں آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے لیکن پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ اس الیکشن میں انھوں نے 98,366 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے قریبی حریف مسلم لیگ (ن) کے محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے 86,688 ووٹ حاصل کیے۔ [1] ان کے 6 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں۔[2][3]

رشید اکبر خان
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Assembly of Pakistan"۔ na.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2016 
  2. "National Assembly of Pakistan"۔ March 19, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2016 
  3. "Pakistani Leaders Online, First ever web portal of pakistani leaders"۔ pakistanileaders.com.pk۔ 14 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2016