رشید جونیئر
اولمپیئن عبد الرشید جونیئر پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہاکی کے کھلاڑی تھے ۔ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کے حیثیت سے 1968ء گرمائی اولمپکس میں طلائی، 1972ء گرمائی اولمپکس میں چاندی اور 1976ء گرمائی اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کا حصہ تھے۔ رشید جونیئر نے 89 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 96 گول کیے۔ وہ 4 نومبر 2020ء کو وفات پاگئے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "رشید جونیئر: گول کرنے کا کوئی موقع ضائع نہ کرنے والے ہاکی کھلاڑی رشید جونیئر وفات پا گئے"۔ بی بی سی اردو۔ 4 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-16
- ↑ "قومی ہاکی لیجنڈ عبدالرشید جونیئر انتقال کر گئے"۔ جیو نیوز۔ 6 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-16