پاکستان ہاکی ٹیم
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے 4 ورلڈ کپ جیتے ہیں۔
پاکستان ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی
ترمیمسال | میزبان | فائنل | تیسرا مقام میچ | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | اسکور | دوسرا مقام | تیسرا مقام | اسکور | چوتھا مقام | ||||
1971ء تفصیلات |
برشلونہ، ہسپانیہ | پاکستان |
1–0 | ہسپانیہ |
بھارت |
2–1 اضافی وقت |
کینیا | ||
1978ء تفصیلات |
بیونس آئرس، ارجنٹائن | پاکستان |
3–2 | نیدرلینڈز |
آسٹریلیا |
4–3 | مغربی جرمنی | ||
1982ء تفصیلات |
بمبئی، بھارت | پاکستان |
3–1 | مغربی جرمنی |
آسٹریلیا |
4–2 | نیدرلینڈز | ||
1994ء تفصیلات |
سڈنی، آسٹریلیا | پاکستان |
1–1 (4–3) پیلنٹی اسٹروک |
نیدرلینڈز |
آسٹریلیا |
5–2 | جرمنی |
ورلڈ کپ کی کامیاب ٹیم
ترمیمٹیم | فاتح | دوسرا مقام | تیسرا مقام | چوتھا مقام |
---|---|---|---|---|
پاکستان | 4 (1971, 1978, 1982, 1994) | 2 (1975, 1990*) | 1 (1973) |