بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار۔ کلکتہ میں پیدا ہوئے۔’رشی دا‘ کے نام سے مشہور رشی کیش نے ممبئی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نامور ہدایت کار بمل رائے کے ساتھ کیا۔ انھوں نے چھیالیس سے زیادہ فلموں کی ہدایت کاری کی۔ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں ’آنند‘، ’ابھیمان‘، ’اصلی نقلی‘، ’گڈی‘، ’خوبصورت‘، ’چپکے چپکے‘ اور ’گول مال‘ بہت مقبول ہوئیں۔

رشی کیش مکھرجی
(بنگالی میں: হৃষিকেশ মুখোপাধ্যায় ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 ستمبر 1922ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اگست 2006ء (84 سال)[6][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار [5]،  منظر نویس ،  فلم ساز [5]،  فلم مدیر ،  ہدایت کار [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2001)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ   (1999)
 فنون میں پدم شری   (1972)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رشی دا نے ہندی سنیما کو ایک نئی جہت دی ہے۔ سماجی مسائل کو انھوں نے بہت خوبصورتی کے ساتھ پردے پر پیش کیا۔ اس کے لیے ان کی فلم ’ستیہ کام‘ کی مثال دی جا سکتی ہے۔ رِشی دا ایک سلجھے ہوئے انسان تھے۔ ان میں طنز و مزاح کمال کا تھا۔ انھوں نے جو کامیڈی فلمیں بنائی ہیں اس سے ان کے ذوق کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ فلموں بہترین کارنامے کے سبب رِشی دا کو انیس سو نناوے میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انھیں سن دو ہزار میں پدم وبھوشن اور انیس سو ساٹھ میں فلم ’انورادھا‘ پر صدرِ جمہوریہ میڈل بھی دیا گیا۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hrishikesh-Mukherjee — بنام: Hrishikesh Mukherjee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بنام: Hrishikesh Mukherjee — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/a04af2045ce54d2fb25852a411002e7c — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16272364b — بنام: Hrishikesh Mukherji — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1029088403 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2020
  5. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1029088403 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  6. http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/film/5291132.stm