رش جھیل (Rush Lake) پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں رش چوٹی کے نزدیک 5.098 میٹر (16،726 فٹ) ایک بلند جھیل ہے۔ رش جھیل پاکستان کی بلند ترین جھیل ہے یہ دنیا کی پچیسویں بلند ترین چوٹی پر واقع جھیل ہے، یہاں تک رسائی کے لیے نگر اور ہوپر گلیشیئر کے راستوں سے ہو کر گذرنا پڑتا ہے اور اس راستے نہایت ہی دلفریب مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

رش جھیل
Rush Lake
رش جھیل
محل وقوعگلگت بلتستان
جغرافیائی متناسق36°10′28″N 74°52′57″E / 36.1745°N 74.8825°E / 36.1745; 74.8825
قسمبرفانی
بنیادی کمیدور افتادہ گلیشیر
نکاسی طاس ممالکپاکستان
سطح بلندی4,694 میٹر (15,400 فٹ)

بیرونی روابط

ترمیم