رش چوٹی (Rush Peak) شمالی پاکستان کے علاقے نگر میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 4694 میٹر / 15396 فٹ ہے۔ یہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے خاص دلچسپی کا باعث ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی چوٹی سے پاکستان کی تین اہم چوٹیاں کے ٹو، نانگا پربت اور راکاپوشی اگر موسم صاف ہو تو واضح نظر آتیں ہیں۔

رش چوٹی
بلند ترین مقام
بلندی5,098 میٹر (16,726 فٹ)
جغرافیہ
مقامہسپار، پاکستان
سلسلہ کوہقراقرم
رش چوٹی

رش چوٹی ایک مشکل دور افتادہ گلیشیروں اور جنگلی گلابوں کے علاقے میں ہے۔ سپانٹک اس کے ساتھ ہی ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیے ایک مقامی گائیڈ ضرور لے لینا چاہیے۔ نگر تک کے لیے ویگن گلگت سے مل جاتی ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم