رطبومہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسا ورم tumor (یعنی ومہ) ہوتا ہے جس میں کسی لحاظ سے رطوبت یعنی نمی یا moist ہونے کا تصور پایا جاتا ہو یا یوں کہ لیں کہ اس میں رطوبت بھری ہوئی محسوس ہوتی ہو اور اسی رطوبت کی نسبت سے اس کو رطبومہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Hygroma کہتے ہیں اور یہاں بھی اس کا اس کا مفہوم یہی ہے کیونکہ Hygro کا لاحقہ رطوبت یا رطب کے لیے لگا یا جاتا ہے اور oma کا سابقہ ورم یا tumor یا سرطان سے نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ اب اس تعارف کے بعد اگر اس نام کو آسان اردو میں بیان کرنے کی کوشش کی جائے تو اسے رطوبت والا سرطان کہا جا سکتا ہے۔

رطبومہ (hygroma)
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
فائل:RATBOMAKESI.PNG
ایک قسم کا رطبومہ جو رطبومہ کیسی (cystic hygroma) کہلاتا ہے۔ بشکریہ
اکڈ-10 D18.1
اکڈ-9 228.1
اصطلاحات

رطوبت
رطوبت
رطب
رطوبت
رطب
ومہ
ومہ
ورم

moisture
رطب کی اساس سے
رطوبت
Hygro
Hygro
ورم کا وم
oma
tumor

مزید دیکھیے

ترمیم