رفح سرحدی گزرگاہ
رفح سرحدی گزرگاہ (انگریزی: Rafah Border Crossing) (عربی: معبر رفح) مصر اور فلسطین کی غزہ پٹی کے درمیان واحد سرحدی گذرگاہ ہے۔ یہ مصر-فلسطین سرحد پر واقع ہے۔ مصر اور اسرائیل کے درمیان 2007ء کے معاہدے کے تحت، مصر گذرگاہ کو کنٹرول کرتا ہے لیکن رفح سرحدی گذرگاہ کے ذریعے درآمدات کے لیے اسرائیلی منظوری کی ضرورت ہوتی ہے۔
رفح سرحدی گزرگاہ | |
---|---|
منسوب بنام | رفح |
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر ریاستِ فلسطین [1] |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ شمالی سینا ، محافظہ رفح |
متناسقات | 31°14′55″N 34°15′33″E / 31.24858°N 34.25923°E |
مزید معلومات | |
اوقات | 00 ، متناسق عالمی وقت+03:00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 8623386 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ رفح سرحدی گزرگاہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء