رفیع الشان

مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کا بیٹا۔


رفیع الشان بہادر (پیدائش: 1671ء — وفات: 29 مارچ 1712ء) مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کا تیسرا بیٹا اور مغل شہزادہ تھا۔

رفیع الشان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1671ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لال قلعہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مارچ 1712ء (40–41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ ہمایوں ،  دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد رفیع الدرجات ،  شاہ جہاں دؤم ،  محمد ابراہیم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بہادر شاہ اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نور النسا بیگم ،  نور النساء بیگم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

سوانح ترمیم

ابتدائی حالات ترمیم

رفیع الشان کی پیدائش 1671ء میں لال قلعہ (دہلی) میں ہوئی۔ رفیع الشان کے والد محمد معظم شاہ بہادر شاہ اول اور والدہ نور النساء بیگم تھی جو سنجر نجم ثانی کی بیٹی تھی۔ 1681ء میں رفیع الشان کی عمر ابھی دس سال کی ہی ہوئی تھی کہ اُس کے دادا اورنگزیب عالمگیر نے اُسے درۂ مالاکنڈ کا قلعہ دار مقرر کر دیا۔

مزید دیکھیے ترمیم