بہادر شاہ اول (Bahadur Shah I) مغلیہ سلطنت کا ساتواں شہنشاہ تھا جس نے ہندوستان پر 1707ء سے 1712ء تک حکومت کی۔ اس کا اصل نام قطب الدین محمد معظم تھا، جبکہ اس کے والد اورنگزیب عالمگیر نے اسے شاہ عالم کا خطاب دیا تھا۔ ملا ابو سعید آپ کے استاذ تھے.

بہادر شاہ اول
Bahadur Shah, ca. 1670, Bibliothèque nationale de France, Paris.jpg

دور حکومت 19 جون 1707ء27 فروری 1712ء
(4 سال 8 ماہ 8 دن)
تاج پوشی 19 جون 1707، دہلی
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1643
برہانپور، مغلیہ سلطنت
وفات 27 فروری 1712(1712-20-27) (عمر  68 سال)
لاہور، مغلیہ سلطنت
مدفن موتی مسجد  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Fictional flag of the Mughal Empire.svg مغلیہ سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
زوجہ نور النساء بیگم
مہر النساء بیگم
امت الحبیب بیگم
بیگم نظام بائی
بیگم امرتا بائی
اولاد نسل
والد اورنگزیب عالمگیر
والدہ نواب بائی
بہن/بھائی
بدر النساء،  زینت النساء،  زبدۃ النساء،  زیب النساء،  مہر النساء،  سلطان محمد اکبر،  محمد اعظم شاہ،  محمد کام بخش،  مغل محمد سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تیموری سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل 8 بیٹے، بشمول 1 بیٹی
خاندان خاندان تیموری
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماقبل 
اورنگزیب عالمگیر
مغل شہنشاہ
1707–1712
مابعد 
جہاں دار شاہ‎