انڈوپلازمک ریٹکولم (انگریزی:Endoplasmic reticulum یا ER) خلیہ (Cell) کے اندر موجود ایک جز یا عضیہ ہے۔ یہ خلیائی ممبرین (cell membrane) سے لے کر مرکز (nuclues) تک جڑا اور پھیلا ہوتا ہے۔ انڈوپلازمک ریٹکولم کے دو اقسام ہوتے ہیں :

  • رف انڈوپلازمک ریٹکولم
  • سمود انڈوپلازمک ریٹکولم
خلیائی حیاتیات
حیواناتی خلیہ
مائکروسکوپ سے لیا گیا انڈوپلازمک ریٹکولم کا ایک گراف
مختلف اجزائے خلیہ کے تصویر میں رف انڈوپلازمک ریٹکولم 3 نمبر پر اور سمود انڈوپلازمک ریٹیکولم 4 نمبر پر دکھایا گیا ہے

رف انڈوپلازمک ریٹکولم

ترمیم

رف انڈپلازمک رٹکولم کو رف اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے اوپر یا اس کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گول گول ذرے جڑے ہوتے ہیں جن کو رجسمہ یا رائبوسوم کہا جاتا ہے۔

سمود انڈوپلازمک ریٹکولم

ترمیم

سمود انڈوپلازمک رٹکولم کے ساتھ کوئی رجسمہ جڑا نہیں ہوتا ۔

انڈوپلازمک ریٹکولم کے بہت سے کام ہیں جیسے کہ پروٹین مالیکیولز کو چھوٹے چھوٹے تھیلیوں میں بند کرنا ان چھوٹے تھیلیوں نما جز کو کرسٹرنہ کہا جاتا ہے۔