رقعات عالمگیری

اورنگزیب عالمگیر کے خطوط کا مجموعہ

رقعات عالمگیری مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے خطوط کا مجموعہ ہے جو اس نے اپنے متعدد عہدہ داروں کو لکھے تھے۔ یہ اس دور کی نثر نگاری کا بهترین نمونہ ہے۔ عبارت کا اسلوب ابو الفضل کی تحریر سے ملتا جلتا ہے لیکن دور از کار استعاروں اور پیچیدہ جملوں سے میرا سلیس اور رواں ہے۔ اورنگزیب کے خطوط کے متعدد مجموعے ملتے ہیں۔ یہ سب تاریخی اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ اسی طرح اس کے بعض خطوط کی ادبی اہمیت بھی مسلم ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جامع اردو انسائکلوپیڈیا (جلد اول) ادبیات، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 2000ء، ص 280