رملہ
رملہ فلسطین کا ایک قدیم شہر اور موجودہ انتظامی پایۂ تخت ہے۔ جسے 634ء میں خالد بن ولید نے فتح کیاتھا۔ اموی خلیفہ سلیمان بن عبدالملک نے یہاں ایک نیا شہر بسایا اور یہاں رہائش اختیار کی۔ اس کے محلات کے آثار پہلی جنگ عظیم تک موجود تھے۔ 1099ء میں صلیبی مسیحیوں نے رملہ پر قبضہ کر لیا۔ اس کے 90 برس بعد سلطان صلاح الدین ایوبی نے اسے دوبارہ فتح کرکے اسلامی مملکت میں شامل کر لیا۔
| |
---|---|
سرکاری نام | |
عبرانی نقل نگاری | |
• آئی ایس او 259 | Ramla |
• دیگر ہجے | Ramleh (غیر سرکاری) |
متناسقات: 31°56′N 34°52′E / 31.933°N 34.867°E | |
ملک | israel |
ضلع | وسطی |
قیام | 716 |
حکومت | |
• قسم | شہر |
• میئر | Michael Vidal |
رقبہ | |
• کل | 9,993 دونم (9.993 کلومیٹر2 یا 3.858 میل مربع) |
آبادی (2015)[1] | |
• کل | 73,686 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "List of localities, in Alphabetical order" (PDF)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016