سردار سنگھ رندھاوا جو رندھاوا کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی پیشہ ور پہلوان اور اداکار تھے۔ وہ پہلوان اور اداکار دارا سنگھ کے چھوٹے بھائی تھے۔

رندھاوا
معلومات شخصیت
پیدائش 1933
امرتسر, پنجاب, برطانوی ہند
وفات 21 اکتوبر 2013(2013-10-21) (عمر  79–80 سال)[1]
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
قومیت بھارت کا پرچم بھارتی
قد 1.86 m
زوجہ ملیکہ
اولاد 2 بشمول;
شاد رندھاوا
خاندان دیکھیے رندھاوا خاندان
عملی زندگی
پیشہ پہلوان, اداکار
کھیل کشتی (کھیل)   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رندھاوا 1933ء میں امرتسر ضلع، پنجاب کے ایک گاؤں دھرموچک میں سورت سنگھ اور بلونت کور کے ہاں پیدا ہوئے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dara Singh's brother Randhawa passes away"۔ The Indian Express۔ 24 اکتوبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-09
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Randhawa_(wrestler)#cite_note-2