رندھیر باگڑیاںانگریزی:Randhir Bagrian تحصیل::سمبڑیال ضلع::سیالکوٹ پنجاب پاکستان میں واقع ہے یہاں زیادہ تر لوگ گجر باگڑی ہیں۔اور یہاں کے اکثر لوگ بیرون ملک ہیں اور وہاں سے کثیر رقم زر مبادلہ کی شکل میں گھروں کو بھیجتے ہیں۔ اس گاؤں میں گورنمنٹ اسکول ہے دسویں جماعت تک لڑکوں کے لیے اور لڑکیوں کے لیے بارہویں جماعت تک گورنمنٹ اسکول ہے اور ایک مدرسہ ہے اس گاؤں میں بہت سے اولیاء اللّه کے مزارات بھی ہیں۔ یہاں سے بلدیاتی انتحابات میں 5 نمائندے منتحب ہوئے ہیں اور یونین کونسل کے چیئرمین بھی اسی گاؤں کے ہیں چوہدری طارق منظور باگڑی ہیں۔یہ گاؤں ارد گرد کے تمام گاؤں سے بڑا ہے اور یہاں پر ہر قسم کی سہولیات زندگی میسر ہیں یہاں پر بہت سے پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی موجود ہیں۔اس گاؤں میں دو گورنمنٹ ہسپتال ایک انسانوں کی لیے اور ایک جانوروں کے لیے .یہ گاؤں سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے

دیہات
ملک پاکستان
صوبہ
پنجاب
ڈویژنگوجرانوالہ
ضلعسیالکوٹ
تحصیلسمبڑیال
یونین کونسل08
آبادی23094
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات

ترمیم

رندھیر، گاؤں کی مجموعی آبادی 220 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم