رنمل شریف
رنمل شریف کی وجہ شہرت یہاں مشہور صوفی بزرگ حضرت سید محمد نوشہ ھادی گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کا مزار شریف ہے۔ رنمل نامی شخص نوشہ پاک کے دربار سے بھی سالوں پہلے دنیا سے وفات پا چکا ہے جس کے نام پر یہ گاؤں گے [1]
رنمل شریف | |
---|---|
سرکاری نام | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع منڈی بہاؤالدین |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم{{commons یہاں پر نوشاہی برادری تارڑ برادری چوہان برادری اور غیر کاشتکار کثرت سے ہیں حضرت سید محمدنوشہ گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کامزار بھی اس گاؤں میں موجود ہے جنھوں نے دو لاکھ سے زیادہ غیر مسلم مسلمان کیے پہلے رنملشریف جوکالیاں یونین کونسل میں تھا اب کالو پنڈی مین چلا گیا ہے ہاڑ کی دوسری جمعرات ایک بہت بڑا میلہ لگتا ہے اس کے علاؤہ پیر سید اصغر علی شاہ سلطان نوشہ گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کا مزار بھی گاؤں کے مغرب میں واقع ہے جن کا سالانہ عرس 8 اور 9 جون کو ہوتا ہے ۔
| position = گورنمٹ ہائی اسکول گرلز کے لیے ہے بوائز کے لیے مڈل اسکول ہے پرائیویٹ اسکول صفہ ماڈل ہے ذرائع آمدن کھیتی باڑی ہے یا پھر بیرون ملک سے زر مبادلہ کما کر ملک پاکستان لاتے ہیں چونکہ رنملشریف ضلع منڈی میں واقع ہے اور ججز زیادہ منڈی بہاولدین کے ہیں جن میں دو ججز رنملشریف کے ہیں 1992 کے سلاب نے رنملشریف میں بہت تباہی مچائی تھی رنملشریف کے مغرب میں نہر ہے جسے آپر چناب کہتے ہیں جنوب میں دریائے چناب بہہ رہا ہے اور حضرت سید نوشہ گنج بخش رحمتہ اللّٰہ کی اولاد سے سید دلدار حسین شاہ ایڈیشنل سیشن جج ہیں اور ان کے چھوٹے بھائی( سید اکمل حسین شاہ نوشاھی دربار نوشہ پاک کے امور مذہبی کمیٹی محکمہ اوقاف پنجاب پاکستان کے چیئرمین ہیں ) نوشہ گنج بخش رحمۃ اللّٰہ کی اولاد سے سید شاہ حیدر زمان کونسل پنڈی کالو کے وائس چیئرمین ہیں | :Category:رنمل شریف|رنمل شریف }}
|
|