روئٹرز
روئٹرز (انگریزی: Reuters) ایک بین الاقوامی خبر رساں تنظیم یے۔[1] یہ تھامسن روئٹرز نامی ایجنسی کی ڈویژن ہے۔ یہ دنیا میں 200 مقامات پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ 1851ء میں قائم ہوئی تھی۔
روئٹرز بلڈنگ، کینیری وارف، لندن | |
ڈویژن | |
صنعت | خبر رساں ایجنسی |
قیام | اکتوبر 1851 |
بانی | پال جولیس روئٹر |
صدر دفتر | کینری وارف، لندن، لندن، مملکت متحدہ |
کلیدی افراد | مائیکل فریڈنبرگ (صدر)، اسٹیفن جے ایڈلر (مدیر اعلیٰ) |
مالک کمپنی | تھامسن روئٹرز |
ویب سائٹ | reutersagency.com (B2B) reuters.com (B2C) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "About us"۔ Reuters Agency۔ Reuters۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019