روزنامہ پاکستان اسلام آباد

'روزنامہ پاکستان (Daily Pakistan) (اردو) پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کی جانب سے شائع ہونے والا ایک مقبول اخبار ہے۔ یہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، مظفر آباد اور کوئٹہ سے روزانہ کثیر تعداد میں شائع ہوتا ہے۔۔ مشہور صحافی سردار خان نیازی اس کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے تحت ملک کے طول و عرض سے تقریبا آٹھ اخبارات شائع ہوتے ہیں جن میں ڈیلی پیٹریاٹ (انگلش)، روزنامہ ایکشن، روزنامہ پاک وطن نمایاں ہیں۔

فائل:E-paper Daily Pakistan.jpg
روزنامہ پاکستان

آن لائن ای پیپر ترمیم

روزنامہ پاکستان کا آئن لائن ورژن بھی دستیاب ہے۔[1]

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ترمیم

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز روزنامہ پاکستان کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبار و رسائل بھی شائع کرتا ہے۔

ٹی وی ترمیم

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے تحت روز نیوز بھی کام کر رہا ہے۔

[3]

مزید ترمیم