تحصیل رستم
خیبرپختونخوا، پاکستان کی تحصیل
(روستم سے رجوع مکرر)
تحصیل رستم (انگریزی: Rustam, Khyber Pakhtunkhwa) پاکستان کا ایک تحصیل جو ضلع مردان میں واقع ہے۔[1] رستم چنگائے بابا، شہباز گڑھا، سر ملنگ اور کشمیر سماستہ کے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ رستم اپنی زرعی مصنوعات - پھلوں اور سبزیوں کے لیے مشہور ہے۔ رستم میں یونی کام کالج آف بزنس اسٹڈیز اور سدہم چلڈرن اکیڈمی اینڈ کالج تعلیمی ادرے ہیں۔ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول قائم ہیں، پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج تکمیلی مراحل میں ہے۔
وادی سدہم | |
---|---|
تحصیل | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع مردان |
تحصیل | رستم |
آبادی | |
• کل | 500,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
پوسٹل کوڈ | 23370 |
ٹیلی فون کوڈ | +92-937 |
تفصیلات
ترمیمرستم کی مجموعی آبادی 500,000 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rustam, Khyber Pakhtunkhwa"
|
|