روسیزی نیشنل پارک برونڈی کا ایک قومی پارک ہے جو دریائے روسیزی کے قریب ہے۔ [1]یہ  بوجمبورا شہر سے 15 کلومیٹر شمال میں اور ہپوپوٹامس اور سیٹونگاس کا گھر ہے۔ [2] گستاو نامی ایک دریائے نیل کے مگرمچھ کے بارے کہا جاتا ہے کہ اس نے یہاں 300 لوگوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

روسیزی نیشنل پارک
Réserve naturelle du Rusizi
روسیزی نیشنل پارک میں ہپوپوٹامس
روسیزی نیشنل پارک is located in Burundi
روسیزی نیشنل پارک
A map of Burundi showing the location of Rusizi Nature Reserve
مقامBurundi
قریب ترین شہربوجمبرا
رقبہ90 کلومیٹر2 (35 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. World Database of Protected Areas (2021)۔ "Réserve naturelle du Rusizi"۔ Protected Planet
  2. Pitcher، Gemma؛ David Andrew؛ Kate Armstrong؛ James Bainbridge (2007)۔ Africa۔ Lonely Planet۔ ص 616۔ ISBN:978-1-74104-482-9