روشن ستارہ ایک پاکستانی ڈراما جو ہم ٹی وی سے 14 مئی 2012 کو نشر ہونا شروع ہوا-[1] اس کو سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ اور ہمایوں سعید نے تخلیق کیا جبکہ ثروت نذیر نے اسے لکھا-

روشن ستارہ
فائل:روشن ستارہ.jpg
ہدایت کارسراج الحق
پروڈیوسرہمایوں سعید
عبد اللہ کادوانی
تحریرثروت نذیر
ستارےصنم بلوچ
عفان وحید
معمر رانا
موسیقیقرۃ العین بلوچ
تقسیم کارہم ٹی-وی
دورانیہ
30 منٹ
ملکپاکستان
زباناردو

حوالہ جات

ترمیم
  1. "باتیں صنم کی18"۔ UrduVOA۔ 2021-09-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-18